حدیث نمبر: 23177
٢٣١٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن الشعبي عن شريح قال: تجوز شهادة الأخ لأخيه إذا كان عدلًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بھائی اگر عادل ہو تو اس کی گواہی بھائی کے حق میں معتبر ہے۔
٢٣١٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن الشعبي عن شريح قال: تجوز شهادة الأخ لأخيه إذا كان عدلًا.حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بھائی اگر عادل ہو تو اس کی گواہی بھائی کے حق میں معتبر ہے۔