مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23170
باب: بھائی کی گواہی بھائی کے حق میں
في شهادة الأخ لأخيه
حدیث نمبر: 23170
٢٣١٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج عن سليمان بن موسى عن عمر بن عبد العزيز أنه أجاز شهادة الأخ لأخيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے بھائی کی گواہی بھائی کے حق میں قبول فرمائی۔