مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23150

باب: کیا صرف سن کر گواہی دینا درست ہے؟

(في) شهادة السمع (أله) أن (يشهد) بها؟

حدیث نمبر: 23150
٢٣١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حاتم) (١) بن وردان عن يونس عن (الحسن) (٢) قال: لو أن رجلًا سمع من قوم شيئا فإنه يأتي القاضي فيقول: لم يشهدوني ولكني سمعت كذا وكذا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی جماعت سے کوئی بات سن لے پھر وہ قاضی کے پاس آئے تو یوں کہے گا کہ انہوں نے مجھے گواہ تو نہیں بنایا لیکن میں نے ایسے ایسے سنا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (الحرش).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23150
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22195»