حدیث نمبر: 23146
٢٣١٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا أعتق بعض عبده في مرضه عتق كله، فإن (كان) (١) أكثر من الثلث يسعى فيما بقي من الثلث.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مرض الوفات میں اپنا بعض غلام آزاد کردے ، تو پورا غلام آزاد شمار ہوگا، اگر غلام کی قیمت ثلث مال سے زائد ہو تو ثلث مال سے جتنا زیادہ ہے اس کے لئے غلام کوشش کرے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23146
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23146، ترقيم محمد عوامة 22192)