مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23147
باب: جن حضرات نے مرض الوفات میں اپنا غلام آزاد کیا
إذا أعتق بعض عبده في مرضه
حدیث نمبر: 23147
٢٣١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى قال: سئل هشام عن رجل أعتق (شقصا) (١) (من مملوك له) (٢) عند موته، فحدثنا عن حفص بن سليمان عن الحسن أنه قال: هو في ثلثه لا (يعدو) (٣) ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے مرض الوفات میں اپنے غلام کے کچھ حصے آزاد کردیے، پس آپ نے حضرت حفص بن سلیمان سے روایت بیان کی کہ حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں وہ ثلث مال میں سے آزاد ہوگا، اس سے آگے نہیں بڑھے گا۔
حواشی
(١) في [ط]: (شقيصًا).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) في [ز]: (يعد).