مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يعتق عبده في مرضه باب: کوئی شخص مرض الوفات میں غلام آزاد کر دے
حدیث نمبر: 23142
٢٣١٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حسين) (١) (بن علي عن) (٢) زائدة عن منصور قال: قال إبراهيم في رجل أعتق غلامًا له عند موته وليس له مال غيره، فقال إبراهيم: يعتق ثلثه ويسعى في ثلثيه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ ایسے شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو مرض الوفات میں اپنا غلام آزاد کر دے اور اس کے پاس اس کے علاوہ دوسرا مال بھی نہ ہو، اس کا ثلث آزاد شمار ہوگا، اور باقی دو ثلث میں وہ کوشش کرے گا ؟
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (حسن).
(٢) سقط من: [جـ].