مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23143
باب: کوئی شخص مرض الوفات میں غلام آزاد کر دے
الرجل يعتق عبده في مرضه
حدیث نمبر: 23143
٢٣١٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي (قال) (٢): إذا أوصى الرجل بعتق مملوك له فهو من الثلث، فإن كان (أكثر) (٣) من الثلث يسعى فيما زاد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام کو آزاد کرنے کی وصیت کرے تو وہ وصیت ثلث مال میں نافذ ہوگی، اگر غلام کی قیمت ثلث سے زائد ہو تو جو زائد رقم ہے اس کے لئے غلام کوشش کرے گا۔
حواشی
(١) في [ح]: (هثيم).
(٢) كررت في: [ط].
(٣) في [أ، ح، ط]: (يكثر).