مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23122

باب: کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا

الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب

حدیث نمبر: 23122
٢٣١٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع وابن أبي زائدة عن مسعر عن القاسم قال: قال عمر: ليس من مالك ما كان فيه (مثنوية) (١) لغيرك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : وہ تیرے مال میں سے نہیں ہے، جس میں تیرے غیر کے لئے کوئی استثناء ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (مشوبة).
(٢) منقطع؛ القاسم لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23122
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2252، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9200، ترقيم محمد عوامة: 22169»