حدیث نمبر: 23113
٢٣١١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عوف عن الحسن أنه كان يجيز شهادة من صلى إلا أن يأتي الخصم بما يجرحه به.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ نمازی آدمی کی گواہی کو جائز سمجھتے تھے۔ الاّ یہ کہ اس کا خصم کوئی ایسی علت لے آئے جس سے عدالت میں پر جرح ہوسکتی ہو۔