مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23114
باب: مسلمانوں میں عدالت کیا ہے؟
ما العدل في المسلمين؟
حدیث نمبر: 23114
٢٣١١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن حبيب قال: سأل عمر رجلا عن رجل فقال: لا (نعلم) (١) إلا خيرًا، فقال: عمر حسبك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے ایک دوسرے شخص کے متعلق دریافت کیا ؟ اس نے کہا کہ ہم تو خیر ہی جانتے ہیں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا یہی تعدیل تمہارے لئے کافی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (علم).
(٢) منقطع؛ حبيب لم يدرك عمر.