حدیث نمبر: 23112
٢٣١١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن صالح (بن) (١) حي عن عامر قال: تجوز شهادة الرجل المسلم ما لم يصب حدا، أو (تعلم) (٢) عليه (خِرْبة) (٣) في دينه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک آدمی پر حَدْ نہ لگی ہو یا اس کے دین میں کوئی عیب نہ معلوم ہو اس کی گواہی دینا ٹھیک ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (يعلم).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (حمية).