مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23111
باب: مسلمانوں میں عدالت کیا ہے؟
ما العدل في المسلمين؟
حدیث نمبر: 23111
٢٣١١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن (منصور) (١) عن إبراهيم قال: ⦗١٥٨⦘ العدل في المسلمين: (من) (٢) لم يطعن عليه في بطن ولا فرج.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مسلمانوں میں عادل وہ ہے جس پر پیٹ اور شرمگاہ کے معاملے میں طعن نہ ہو۔
حواشی
(١) في [ح]: (منصور).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (ما).