حدیث نمبر: 23108
٢٣١٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) ابن أبي زائدة عن زكريا عن عامر (في) (٢) عبد كان بين رجلين فأعتق أحدهما نصيبه، قال: يتم عتقه، فإن لم يكن له مال استسعي العبد في النصف، وكان الولاء للذي أعتق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر سے مروی ہے کہ ایک غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھا ان میں سے ایک نے اپنا حصہ آزاد کردیا، آپ نے فرمایا پورا آزاد ہوگیا ہے اگر اس کے پاس مال نہیں ہے تو غلام باقی نصف قیمت کے لئے کوشش کرے گا۔ اور غلام کی ولاء آزاد کرنے والے کو ملے گی۔

حواشی
(١) في [ز]: زيادة (يحيى).
(٢) في [ز]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23108
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23108، ترقيم محمد عوامة 22160)