مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23103
باب: غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه
حدیث نمبر: 23103
٢٣١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن الشعبي قال: إن كان شريح (ليحبسه) (١) به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شریح قاضی اس کو اس کام پر ضرور قید کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (ليحسنه).