مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23102
باب: غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه
حدیث نمبر: 23102
٢٣١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر السمان عن ابن عون أن عبدًا كان بين رجلين فأعتقه أحدهما فركب شريكه إلى عمر فكتب: أن يقوم عليه (١) أغلى القيمة (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابن عون رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے ایک نے اس کو آزاد کردیا، اس کا ساتھی سواری پر سوار ہو کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا، آپ رضی اللہ عنہ نے تحریر فرمایا : اس کے لئے غلام کی اعلیٰ قیمت لگا کر ضمان ادا کر۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: زيادة (عليه).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك عمر.