حدیث نمبر: 23102
٢٣١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر السمان عن ابن عون أن عبدًا كان بين رجلين فأعتقه أحدهما فركب شريكه إلى عمر فكتب: أن يقوم عليه (١) أغلى القيمة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے ایک نے اس کو آزاد کردیا، اس کا ساتھی سواری پر سوار ہو کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا، آپ رضی اللہ عنہ نے تحریر فرمایا : اس کے لئے غلام کی اعلیٰ قیمت لگا کر ضمان ادا کر۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: زيادة (عليه).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23102
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23102، ترقيم محمد عوامة 22154)