حدیث نمبر: 23094
٢٣٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن النضر بن أنس عن بشير بن نهيك عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من أعتق شقصا له في مملوك، أو نصيبًا فعليه خلاصه (من) (١) ماله إن كان له مال، (وإن) (٢) لم يكن له مال استسعي العبد في قيمته غير مشقوق عليه" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دے، تو اس پر لازم ہے کہ اگر اس کے پاس مال ہے تو ساتھی کو مال دے کر اس کو پورا آزاد کر دے، اگر اس کے پاس مال نہیں ہے تو غلام سے اس قیمت کے بدلہ میں کام لیا جائے گا۔ اس پر مشقت ڈالے بغیر۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (في).
(٢) في [جـ، ز]: (فإن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23094
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ علي بن مسهر روى عن سعيد بعد اختلاطه، والحديث أخرجه البخاري (٢٤٩٢)، ومسلم (١٥٠٣).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23094، ترقيم محمد عوامة 22147)