مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23092

باب: کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھواتے ہوئے یوں کہے کہ اگر میں تیرے پاس رہن چھڑوانے نہ آیا تو یہ چیز تیری

الرهن يقال لصاحبه: إن لم تجيء (بفكاكه) إلى كذا وكذا فهو لك

حدیث نمبر: 23092
٢٣٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (عن) (١) موسى (بن) (٢) عبيدة (عن) (٣) عبد اللَّه بن (دينار) (٤) عن ابن عمر أنه سئل (عن) (٥) الرجل يرهن الرهن فيقول: إن (لم) (٦) أجئك به إلى كذا وكذا فهو لك، قال: ليس (له ذلك) (٧) (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص دوسرے کے پاس رہن رکھواتا ہے اور یوں کہتا ہے کہ اگر میں فلاں فلاں وقت تک اسے لے کر تیرے پاس نہ آیا تو یہ تیری ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ اس کی نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [ز]: (بن).
(٤) في [ز]: (دنيا).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) سقط من: [ز].
(٧) في [أ، جـ، ح، ز]: (ذلك له).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23092
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال موسى بن عبيدة.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22145»