مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23090
باب: دو آدمی کسی سامان کے مالک ہوں ان میں سے ایک کو دس درہم اور دوسرے کو نو درہم میں ملے ہوں
في (الرجلين) يشتركان (في السلعة) فيقوم على أحدهما بعشرة وعلى الآخر بتسعة
حدیث نمبر: 23090
٢٣٠٩٠ - وعن قتادة مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح منقول ہے۔