مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23088
باب: دو آدمی کسی سامان کے مالک ہوں ان میں سے ایک کو دس درہم اور دوسرے کو نو درہم میں ملے ہوں
في (الرجلين) يشتركان (في السلعة) فيقوم على أحدهما بعشرة وعلى الآخر بتسعة
حدیث نمبر: 23088
٢٣٠٨٨ - (و) (١) قال الحكم: هو بينهما (نصفان) (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ ان دونوں کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔
حواشی
(١) (الواو) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (نصفين).