مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره الرجوع في الهبة باب: جو حضرات ہبہ دے کر رجوع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 23081
٢٣٠٨١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حنظلة عن طاوس عن بعض أصحاب النبي ﷺ قال: "مثل الذي يعود في (هبته) (١) كالكلب يعود في قيئه" (٢)] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس حضور ﷺ کے اصحاب رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہب ہے کر واپس لینے والے کی مثال اس کتے کی ہے جو قے کر کے پھر اس کو چاٹ لے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (صدقته).
(٢) الخبر بأكمله سقط من: [ز].