مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23080
باب: جو حضرات ہبہ دے کر رجوع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره الرجوع في الهبة
حدیث نمبر: 23080
٢٣٠٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام (بن سعد) (١) عن زيد بن أسلم عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "مثل الذي يعود في (صدقته) (٢) كمثل ⦗١٤٩⦘ الكلب يعود في قيئه" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص صدقہ دے کر واپس رجوع کرے اس کی مثال اس کتے کی ہے جو قے کر کے اس کو چاٹ لے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (بن سعيد)، وفي [ز]: (عن سعيد).
(٢) في [ط، هـ]: (هبته).