مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23071
باب: کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
في الرجل يهب الهبة فيريد أن يرجع فيها
حدیث نمبر: 23071
٢٣٠٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن (عبيد) (١) اللَّه (عن) (٢) نافع عن ابن عمر قال: هو أحق بها ما لم يرض منها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ آدمی ہبہ کا زیادہ حق دار ہے جب تک کہ وہ اس کے عوض سے راضی نہ ہوجائے۔
حواشی
(١) في [جـ، ع]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (بن).