مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يهب الهبة فيريد أن يرجع فيها باب: کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
حدیث نمبر: 23070
٢٣٠٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) عن إبراهيم بن إسماعيل بن مجمع عن عمرو بن دينار عن أبي هريرة قال: قال: رسول اللَّه ﷺ: "الرجل أحق بهبته ما لم يثب منها" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : آدمی اپنے ہبہ کا زیادہ حق دار ہے جب تک کہ اس نے اس پر عوض نہ لیا ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].