حدیث نمبر: 23065
٢٣٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن أبي نضرة قال: قلت لابن عمر: (إن) (١) أمراءنا (ينهونا) (٢) عنه -يعني السلم- في الحيوان في الوصفاء قال: فأطع أمراءك (٣) إن كانوا ينهون عنه، وأمراؤهم يومئذ مثل الحكم الغفاري (٤) وعبد الرحمن بن سمرة (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو نضرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ ہمارے امراء ہمیں حیوان میں بیع سلم سے منع کرتے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا پھر اگر تمہارے امراء اس سے منع کرتے ہیں تو ان کی اطاعت کرو اور اس وقت ان کے امراء حضرت حکم غفاری اور حضرت عبد الرحمن بن سمرۃ رحمہ اللہ جیسے حضرات تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [جـ]: (ينهانا)، وفي [ع]: (تنهانا).
(٣) في [ز]: (أمراءكم).
(٤) في [جـ]: زيادة (مثل).