مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23062
باب: جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
من كرهه
حدیث نمبر: 23062
٢٣٠٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) النضر بن أبي مريم أبو (لينة) (٢) عن الضحاك أنه (رخص) (٣) في السلم في الحيوان ثم رجع عنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ نے پہلے حیوان میں بیع سلم کی اجازت دی تھی پھر آپ نے اس سے رجوع فرما لیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (بشة)، وفي [س]: (كبشة).
(٣) في [أ، ح]: (خص).