مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23061

باب: جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں

من كرهه

حدیث نمبر: 23061
٢٣٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن إبراهيم بن عبد الأعلى قال: (سمعت) (١) سويد بن غفلة يكره السلم في الحيوان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سوید بن غفلہ حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (شهدت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23061
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22116»