حدیث نمبر: 23060
٢٣٠٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) حسن بن صالح عن عبد الأعلى قال: شهدت شريحًا رد السلم في الحيوان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر تھا آپ رحمہ اللہ نے حیوان کی بیع سلم کو رد فرما دیا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].