مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في السلم في الحيوان باب: جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 23051
٢٣٠٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران الأحول عن مجاهد قال: سمعته يقول: كنا نسلم في الوصفاء كذا وكذا (شبرا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہم لوگ خادموں میں بیع سلم کرتے تھے کہ وہ غلام اتنے اتنے بالشت کا ہونا چاہیے (لمبائی وچوڑائی میں) ۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (شرى).