حدیث نمبر: 2300
٢٣٠٠ - حدثنا معتمر عن ابن عون عن إبراهيم قال: كانوا (١) يرون (إذا) (٢) صلى في العصر وحده فإنه تجزئه الإقامة إلا في الفجر فإنه يؤذن ويقيم، قال: وكان ابن سيرين يقول مثل ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف کی رائے یہ تھی کہ اگر کوئی شخص شہر میں اکیلا نماز پڑھ رہا ہے تو اس کے لیے اقامت کافی ہے، البتہ فجر میں اذان اور اقامت دونوں کہے گا۔ حضرت ابن سیرین بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ]: (زيادة يكرهون).
(٢) في [أ، ب، ك]: (إذا كان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأذان والإقامة / حدیث: 2300
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2300، ترقيم محمد عوامة 2294)