مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22974
باب: اس غلام کے بارے میں جو کسی شخص کو چوری چوری مال دے دے تاکہ وہ اس غلام کو خریدے
في (العبد) يدس (إلى) الرجل المال فيشتريه
حدیث نمبر: 22974
٢٢٩٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن) (١) أبي خالد عن الشعبي قال: سئل (عن عبد) (٢) دلص إلى رجل مالًا فاشتراه فأعتقه، قال الشعبي: لو ⦗١١٩⦘ (أخذته) (٣) لعاقبته عقوبة شديدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے ایسے غلام کے متعلق دریافت کیا گیا جس نے چھپا کر ایک شخص کو مال دیا اور اس شخص نے اس غلام کو خرید کر آزاد کردیا۔ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا اگر میں اس شخص کو پکڑ لوں تو اس کو اس کام پر سخت سزا دوں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، جـ، ح، ط]: (عن رجل).
(٣) في [أ، د، ط]: (لو أخذت به)، وفي [جـ]: (لو أسرته).