مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22973
باب: اس غلام کے بارے میں جو کسی شخص کو چوری چوری مال دے دے تاکہ وہ اس غلام کو خریدے
في (العبد) يدس (إلى) الرجل المال فيشتريه
حدیث نمبر: 22973
٢٢٩٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير (عن) (١) أشعث عن الحسن قال: لا (شراء) (٢) له، ولا عتق له، ومن فعل ذلك فهو فاسق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نہ اس کا خریدنا معتبر ہے نہ اس کا آزاد کرنا، جو شخص ایسا کام کرے وہ فاسق ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (شرى).