مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (العبد) يدس (إلى) الرجل المال فيشتريه باب: اس غلام کے بارے میں جو کسی شخص کو چوری چوری مال دے دے تاکہ وہ اس غلام کو خریدے
حدیث نمبر: 22974
٢٢٩٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن) (١) أبي خالد عن الشعبي قال: سئل (عن عبد) (٢) دلص إلى رجل مالًا فاشتراه فأعتقه، قال الشعبي: لو ⦗١١٩⦘ (أخذته) (٣) لعاقبته عقوبة شديدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے کا مال چھپا کر اس سے غلام خریدا اور آزاد کردیا۔ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا اگر میں اس شخص کو پکڑ لوں تو اس کو اس کام پر سخت سزا دوں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، جـ، ح، ط]: (عن رجل).
(٣) في [أ، د، ط]: (لو أخذت به)، وفي [جـ]: (لو أسرته).