مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (العبد) يدس (إلى) الرجل المال فيشتريه باب: اس غلام کے بارے میں جو کسی شخص کو چوری چوری مال دے دے تاکہ وہ اس غلام کو خریدے
حدیث نمبر: 22973
٢٢٩٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير (عن) (١) أشعث عن الحسن قال: لا (شراء) (٢) له، ولا عتق له، ومن فعل ذلك فهو فاسق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نہ اس کا خریدنا معتبر ہے نہ اس کا آزاد کرنا، جو شخص ایسا کام کرے وہ فاسق ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (شرى).