مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (العبد) يدس (إلى) الرجل المال فيشتريه باب: اس غلام کے بارے میں جو کسی شخص کو چوری چوری مال دے دے تاکہ وہ اس غلام کو خریدے
حدیث نمبر: 22972
٢٢٩٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يأخذ (منه) (١) مرة أخرى، ويصير ولاؤه للذي أعتقه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کا ثمن پھر وصول کرے گا اور غلام کی ولاء اس کو ملے گی جس نے اس کو آزاد کیا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ع]: (ثمنه).