مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22965
باب: ام ولد اگر فحش کام کر ے تو کیا وہ دوبارہ غلامی میں آ جائے گی یا نہیں؟
إذا فجرت يرقها أم لا؟
حدیث نمبر: 22965
٢٢٩٦٥ - وكان ابن سيرين يرى أن تباع.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس کی بیع کے قائل تھے۔