مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22964
باب: ام ولد اگر فحش کام کر ے تو کیا وہ دوبارہ غلامی میں آ جائے گی یا نہیں؟
إذا فجرت يرقها أم لا؟
حدیث نمبر: 22964
٢٢٩٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه قال: كان الحسن وإبراهيم لا يريان أن تباع أم الولد وإن بغت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ ام ولد کی بیع کو درست نہ سمجھتے تھے اگرچہ وہ کوئی فحش کام کرے۔