حدیث نمبر: 22943
٢٢٩٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحكم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بیع دہ ، دوازدہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔
٢٢٩٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحكم.ابراہیم اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بیع دہ ، دوازدہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔