مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22944
باب: دس کی بیع بارہ کے ساتھ
في بيع ده دوازده
حدیث نمبر: 22944
٢٢٩٤٤ - وحماد عن إبراهيم وابن سيرين أنهما قالا: لا بأس ببيع ده دوازده.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد کے واسطے سے ابراہیم اور حضرت ابن سیرین رحمہما اللہ سے منقول ہے کہ ان دونوں نے فرمایا : بیع دہ ، دوازدہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔