مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22912

باب: کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے اجرت دینا

في الرجل يدفع إلى (الحائك) الثوب

حدیث نمبر: 22912
٢٢٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن زيد قال: سألت أيوب ويعلى بن حكيم عن الرجل يدفع الثوب إلى النساج بالثلث والربع، فلم (يريا) (١) به بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب رحمہ اللہ اور حضرت یعلی بن حکیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کپڑا بننے والے کو ثلث یا ربع کپڑا اجرت پر دینا کیسا ہے ؟ آپ دونوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: (ير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22912
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21976»