مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22911
باب: کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے اجرت دینا
في الرجل يدفع إلى (الحائك) الثوب
حدیث نمبر: 22911
٢٢٩١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن مبارك عن الحسن أنه كره أن يدفع الثوب (إلى) (٢) (الحائك) (٣) بالثلث والربع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے ثلث یا ربع اجرت کے طور پر دینے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (الحباب)، وفي [أ، جـ، ز، ط]: (بن حباب).
(٢) في [جـ]: (ال) بدل (إلى).
(٣) في [ط]: (الحابك)، وفي [ز]: (الخايط).