مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22909
باب: کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے اجرت دینا
في الرجل يدفع إلى (الحائك) الثوب
حدیث نمبر: 22909
٢٢٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن أبي هلال عن قتادة أنه كان لا يرى بأسًا (أن يدفع الثوب إلى النساج) (٢) بالثلث والربع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ کپڑا بننے والے کو کپڑے کا ثلث یا ربع اجرت میں دیا جائے۔
حواشی
(١) في [ح، هـ]: (الحباب).
(٢) سقط من: [جـ].