مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22908
باب: کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے اجرت دینا
في الرجل يدفع إلى (الحائك) الثوب
حدیث نمبر: 22908
٢٢٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: لا بأس أن يدفعه إليه بالثلث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کپڑا بننے والے کو ثلث کپڑا اجرت کے طور پر دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔