مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يقول للرجل: قم على (نخلي) باب: کسی سے باغ میں کام کروانے کے احکام
حدیث نمبر: 22903
٢٢٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: كان يكره أن يستأجر الأجير فيقول: لك ثلثٌ أو ربع مما (تخرج أرضي هذه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اجیر ( مزدور) اس طرح کام کرے کہ اس کو کہا جائے کہ جو زمین سے پیدا وار حاصل ہوگی اس کا ثلث یا ربع مجھے ملے گا یہ ناپسندیدہ ( مکروہ) ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يخرج أرضي هذا)، وفي [جـ]: (تخرج أرضي).