مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
في المسافرين يؤذنون أو (تجزئهم) الإقامة؟ باب: کیا مسافر اذان دیں گے یا ان کے لیے اقامت ہی کافی ہے؟
حدیث نمبر: 2287
٢٢٨٧ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر (عن) (١) ميمون بن مهران قال: إذا اجتمع القوم في السفر وكان منزلهم جميعًا (تجزئهم) (٢) الإقامة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون بن مہران فرماتے ہیں کہ اگر کچھ لوگ سفر میں اکٹھے ہوں اور ان کے ٹھہرنے کی جگہیں بھی قریب ہوں تو اقامت کافی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) وفي [جـ، م]: (فتجزئهم)، وفي [س]: (فيجزئهم).