مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22845
باب: عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے؟
في الجارية متى يجوز عطيتها؟
حدیث نمبر: 22845
٢٢٨٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) أبو داود الطيالسي عن (سعيد بن) (٢) ⦗٩١⦘ عبد الرحمن عن الحسن ومحمد، قال محمد: لا تجوز لامرأة عطية حتى تحول حولًا أو تلد ولدًا.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کے لئے ہبہ کرنا جائز نہیں ہے جب تک کہ اس کو سال نہ گذر جائے یا وہ بچہ نہ جَنْ دے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: زائدة (عمر).
(٢) سقط من: [ز].