مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع أم الولد إذا أسقطت باب: ام ولد کی بیع کرنا جب اُس کا جنین( ناتمام بچہ) گر جائے
حدیث نمبر: 22825
٢٢٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن داود عن الشعبي قال: إذا (انكسر) (١) في الخلق (الرابع) (٢) فكان مخلقا أعتقت به الأمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب بچہ پر معمولی خلقت ظاہر ہوجائے (گوشت وغیرہ آجائے تو ) وہ بچہ شمار ہوگا اور اس کی ماں آزاد شمار کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ع]: (تلبس)، وفي [ز]: (نكس).
(٢) في [أ]: (للرابع).