حدیث نمبر: 22807
٢٢٨٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن عبد الملك بن (أبي) (١) سليمان عن عطاء قال: إن نهاه أن يخرج (فخرج) (٢) فهو ضامن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطا رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر شہر سے باہر نکلنے سے منع کیا جائے اور وہ پھر بھی نکل جائے تو وہ ضامن ہوگا۔

حواشی
(١) ساقطة في: [ح].
(٢) ساقطة من: [ح، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22807
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22807، ترقيم محمد عوامة 21881)