مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22808
باب: مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
في المضاربة والعارية (والوديعة)
حدیث نمبر: 22808
٢٢٨٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم، عن حصين ومغيرة، عن إبراهيم قال: إذا خالف المستودع والمستعير والمستبضع فهو ضامن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر امانت دار، عاریۃ لینے والا اور مستبضع ( سامان تجارت بنانے والا) اگر طے شدہ شرائط کے خلاف کریں تو ضامن ہوں گے۔