مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22773
باب: مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو
في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته
حدیث نمبر: 22773
٢٢٧٧٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن، قال: يبدأ بالدين] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرض سے ابتداء کریں گے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].